راولپنڈی کے علاقے مورگاہ میں واقع گھر میں ڈکیتی کی بڑی واردات میں ڈاکو گن پوائنٹ 2 کروڑ 20لاکھ مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی، طلائی زیورات اور پسٹل لوٹ کر لے گئے، ذرائع کے مطابق5 مسلح افراد اکبر ہاؤس میں داخل ہوئے اور اہل خانہ کو یرغمال بنالیا ڈاکوؤں نے گھر کے تمام افراد کو ایک کمرے میں لاک کردیا ملزمان 75لاکھ روپے، 9ہزاریورو، 5سوڈالر، 80تولہ سونا، پاسپورٹس، دستاویزات اور پسٹل ساتھ لے گئے۔تھانہ مورگاہ پولیس موقع پر پہنچ گئی جائے وقوعہ سے شوائد حاصل کرلیے گئے،واقع کی تحقیقات کی جارہی ہے
پاکستان
جرائم
خاص خبریں
راولپنڈی کے علاقے مورگاہ میں واقع گھر میں ڈکیتی کی بڑی واردات
- by Daily Pakistan
- دسمبر 11, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 531 Views
- 2 سال ago