راولپینڈی پشاور روڈ پر قایم نجی سکول شہریوں کے لیئے عذاب بن کر رہ گیا سکول کی وجہ سے میں شاہراہ پر ٹریفک کا بلاک رہنا معمول بن گیا راولپنڈی مین پشاور روڈ ٹریفک جام بیکن ہاؤس سکول کے اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
پولیس پکٹ خالی ، ٹریفک جام ہونے سے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے لگا چوری کی وارداتوں میں بھی اضافہ ہو گیا
ٹریفک پولیس کی حکمت عملی فیل ہو کر رہ گئی بچے بڑے خواتین کئ کئ گھنٹوں سے رش میں پھنسے رہے
آٹو رکشہ نے مین پشاور روڈ پر قدم جما لیے پولیس کی جانب سے نہ کوئ پیٹرولینگ عمل میں لائ جارہی نہ کوئ چیک اینڈ بیلنس ہے جسکی وجہ سے رش بھی بڑھ گیا اور چوری ہی وارداتوں میں بھی اضافہ ہوگیا بچوں کو لینے انے والی گاڑیاں مین روڈ پر پارک ہو جاتی راولپنڈی مین پشاور روڈ پر ٹریفک کا معاملہ ابھی تک حل نہ ہو سکا منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے لگ پڑا چیرنگ کراس سے لے کر چور چوک تک ٹریفک بلاک روز کا معمول بن گیا بیکن ہاؤس سکول سسٹم کی وجہ سے شہریوں کا گھروں سے باہر نکلنا دشوارہو گیا بیرون ملک مسافر بھی ٹریفک رش کی وجہ سے تاخیر سے پہنچنے لگے
یہاں امام بارگاہ شاہ پیارے ہیں ٹریفک رش ہونے سے جنازے بھی تاخیر کا شکار
پاکستان
خاص خبریں
راولپینڈی پشاور روڈ پر قایم نجی سکول شہریوں کے لیئے عذاب بن کر رہ گیا
- by Daily Pakistan
- نومبر 21, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 806 Views
- 2 سال ago