رحیم یار خان کے حلقہ این اے 171 میں ضمنی انتخاب آج ہو رہا ہے، پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔پیپلز پارٹی کے مخدوم طاہر رشید الدین اور پی ٹی آئی کے حسن مصطفی مدمقابل ہیں جب کہ 4 دیگر آزاد امیدوار بھی میدان میں ہیں۔واضح رہے کہ یہ نشست پی ٹی آئی کے ایم این اے ممتاز مصطفی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔
پاکستان
رحیم یار خان کے حلقہ این اے 171 پر ضمنی انتخابات آج
- by Daily Pakistan
- ستمبر 12, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 289 Views
- 3 مہینے ago