پاکستان

روسی صدر سے سستا تیل خریدنے کے معاملات طے کر لیے تھے، چیئرمین تحریک انصاف

توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس؛ عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بحال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے روسی صدر پیوٹن سے سستا تیل خریدنے کے معاملات طے کر لیے تھے مگر جب وہ وطن واپس آئے تو آرمی چیف نے کہا یوکرین حملے پر روس کی مذمت کریں۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ جب آرمی چیف کو بھارت کی طرح نیوٹرل رہنے کا مشورہ دیا تو انہوں نے خود روس کی مذمت کردی۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے مزید کہا کہ ایک گریڈ 22 کے افسر نے امریکا کو خوش کرنے کیلیے سیمینار میں فارن پالیسی بیان دیا۔عمران خان نے یہ بھی کہا کہ آئین کہتا ہے کہ 90 دن میں الیکشن کرواؤمگر یہ کہتے ہیں پیسے نہیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے