پاکستان ریلوے نے عید الاضحی پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔ترجمان ریلوے کے مطابق کرایوں میں رعایت ریلوے کی جانب سے چلنے والی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز پر دستیاب ہوگی، کرایوں میں رعایت عید کے تینوں دنوں کے لیے دستیاب ہوگی۔رعایت کا اطلاق صرف موجودہ بکنگ پر ہوگا جبکہ عید اسپیشل ٹرینوں میں سفر کرنے والے مسافر اس رعایت سے مستفید نہیں ہوں گے۔
پاکستان
ریلوے کا عید پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان
- by Daily Pakistan
- جون 11, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 310 Views
- 7 مہینے ago