سابق ایم این اے عبید اللہ خان شادی خیل نے برطانیہ میں میاں نواز شریف سے ملاقات کی اس دوران باہمی و سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا سابق ایم این اے نے میاں نواز شریف کو میانوالی میں مسلم لیگ کی تنظیم سازی کے حوالے سے اعتماد میں لیا میاں نواز شریف نے انھیں ہدایت کی کہ نئے انتخابات کی تیاری شروع کر دی جائے
پاکستان
خاص خبریں
سابق ایم این اے عبید اللہ خان شادی خیل کی برطانیہ میں میاں نواز شریف سے ملاقات
- by Daily Pakistan
- جنوری 14, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 840 Views
- 2 سال ago