پاکستان

سابق وزیر اعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں 13 اکتوبر تک توسیع

imran khan as pm simple

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑکے کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں 13 اکتوبر تک توسیع کردی ہے عمران خان کے خلاف تھانہ کوہسار میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران مقدمات درج کیئے گئے تھے اآج سینیئر وکیل بابر اعوان نے عدالت سے درخواست کی کہ عمران خان لاہور میں ہونےکے باعث عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے، اس لیے ان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کی جائے جس پر عدالت نے ضمانت میں 13 اکتوبر تک کی توسیع دے دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے