خاص خبریں علاقائی

صدر ریاست آزاد جموں وکشمیرنے سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کی عیادت کی

صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کی ان کی رہائش گاہ پر عیادت کی

صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کی ان کی رہائش گاہ پر عیادت کی۔ اس موقع پر وہ کچھ دیر تک ان کے ہمراہ رہے۔ صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور سابق وزیر وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر ممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری قاسم مجید بھی موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے