پاکستان کھیل

ساتویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ جونیئر17 تا 19 فروری 2023 پشاور میں ہو گی

ساتویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ جونیئر

ساتویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ (مرد /خواتیں) جونیئر17 تا 19 فروری 2023 پشاور میں ہو گی۔
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن جانب سے سائیکلنگ لائیسنس بنوانے کیلئے پاکستان سائیکلنگ کا نوٹیفکیشن جاری ہو چکا ہے تمام الحاق شدہ کیلئے تاریخ 10 جنوری 2023 ہے اس پہلے اپنے سائیکسٹوں کے لائنس تجدید کرائے جائے۔تمام سائیکلسٹوں کو اطلاع دی جارہی ساتویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ (مرد /خواتیں) جونیئر 17 سے 19 فروری کو پشاور میں ہوگی۔جس کے لئے آپ بھر پور تیاری رکھے۔تاکہ ا چھے ٹائمنگ کرے اور اس میں بہترین کھلاڑیوں کا چناو کیا جائے اور ان میں بہترین کھلاڑیوں کا قومی کیمپ لگایا جائے گا جو کہ ملک کی نمائندگی ایشین روڈ چمپئن شپ میں شرکت کرے گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے