پی ٹی آئی رہنما مشعال یوسفزئی نے کہا ہے کہ سسٹم بانء پی ٹی آئی عمران خان سے ڈرا ہوا ہے۔اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مشعال یوسفزئی نے کہا کہ مجھے بشری بی بی اور بانء پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا جارہا۔انہوں نے بتایا کہ بانء پی ٹی آئی عمران خان سے وکلا کی ملاقات پر پابندی لگا دی گئی ہے
دلچسپ اور عجیب
سسٹم عمران خان سے ڈرا ہوا ہے: مشعال یوسفزئی
- by Daily Pakistan
- مارچ 24, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 45 Views
- 2 ہفتے ago