پاکستان

سندھ اسمبلی میں ینگ پارلیمنٹرین فورم قائم

سندھ اسمبلی میں ینگ پارلیمنٹرین فورم قائم

سندھ اسمبلی میں اسپیکر اسمبلی اویس قادر شاہ نے ینگ پارلیمنٹرین فورم قائم کر دیا۔اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ نے وائی ایف پی کے قیام کی منظوری دے دی۔اس حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ینگ پارلیمنٹرین فورم میں صوبائی وزیر جام خان شورو، بیرسٹر ہالار وسان، عادل انڑ، مخدوم محبوب زمان، پارس اور دیگر شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے