کراچی اور حیدرآباد ڈویژن سمیت دیگر اضلاع میں پولنگ کا وقت ختم ہونےکے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور مختلف حلقوں سے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ بھی جاری ہے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جوبغیرکسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہا۔ پانچ بجے کے بعد صرف پولنگ اسٹیشن میں موجود ووٹرز کو ووٹ ڈالنےکی اجازت دی گئی۔
پاکستان
خاص خبریں
سندھ میں بلدیاتی انتخابات عمل پر امن اختتام پذیر،ووٹوں کی گنتی شروع
- by Daily Pakistan
- جنوری 15, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 666 Views
- 2 سال ago