پاکستان

سکردو،کار لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے سے 5 افراد جاں بحق

سکردو،کار لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے سے 5 افراد جاں بحق

سکردو میں کار لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق گزشتہ روز جگوٹ سکردو روڈ پر ملوپہ موڑ کے مقام پر حادثہ پیش آیا، لینڈسلائیڈنگ کے نتیجے میں کار میں سوار 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔حکام کا کہنا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ کے بعد کار لاپتہ ہوگئی تھی، آج سرچنگ ٹیم کو 30 فٹ گہری کھائی میں پہاڑی ملبے میں دبی کار ملی۔پولیس حکام کے مطابق کہ ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ ہوگئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے