سینیٹ میں اپوزیشن کی اتحادی جماعتوں کا مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزاد وسیم اجلاس کی صدارت کریں گے. اجلاس میں سینیٹ اجلاس سے متعلق اپوزیشن کی حکمت عملی مرتب کی جائے گی صدرمملکت نے سینیٹ اجلاس کل سہ پہر تین بجے طلب کررکھا ہے
پاکستان
خاص خبریں
سینیٹ میں اپوزیشن کی اتحادی جماعتوں کا مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا
- by Daily Pakistan
- دسمبر 11, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 506 Views
- 2 سال ago