اداکارہ زارا نور عباس نے جلد شادی کرنے سے متعلق بیان جاری کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ زارا نور عباس نے جلد شادی کرنے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے کئی فوائد ہوتے ہیں اور رشتے میں بندھ جانے کے بعد
احمد بٹ کے شو میں شریک ہوئیں جہاں ان کا کہنا تھاکہ اِدھر اُدھر سے بریک اپ نہیں کرنے
پڑتے زارا نور عباس حال ہی میں ساتھ ہی جلد شادی کرنے کا راز بھی بتایا اداکارہ نے بتایا کہ انہیں ’بیگم بادشاہ‘ کے کردار کے لیے کوئی خاص محنت نہیں پڑی، وہ پہلے ہی اس طرح کے کرداروں کو اسکرین پر دیکھتی رہی تھیں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے مذاق میں بتایا کہ ’زیبائش‘ ڈرامے میں وہ، ان کی والدہ، خالہ بشریٰ انصاری اور شوہر اسد قریشی اس لیے ایک ساتھ کام کر رہے ہیں، کیوں کہ انہوں نے پہلے یہی ڈراما گھر کے کچن میں ایک ساتھ کیا، پھر اسے اسکرین پر لانے کا منصوبہ بنایا۔
انٹرٹینمنٹ
پاکستان
شادی سے متعلق زارا نور عباس سے متعلق بیان سوشل میڈیا پر وائرل
- by Daily Pakistan
- ستمبر 7, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1565 Views
- 2 سال ago