پاکستان جرائم

شمالی وزیرستان ،رزمک بازار میں بم دھماکہ ،2 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان ،رزمک بازار میں بم دھماکہ ،2 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک کے بازار میں بم دھماکا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 10 سے زائد افراد زخمی بھی ہو گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے