خاص خبریں

شنگھائی کانفرنس ، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات

شنگھائی کانفرنس ، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ایس سی او کانفرنس میں آئے وفود کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں نائب وزیراعظم اسحق ڈار اور بھارتی وزیر خارجہ ساتھ ساتھ بیٹھ گئے۔ملاقات میںدونوں رہنماؤں نے غیر رسمی گفتگو کی، اس حوالے مزید تفصیلات ابھی تک منظر عام پر نہیں آئی ، توقع ہے کچھ ہی دنوں میں اس ملاقات میں کی گئی گفتگو منظر عام پر آجائیگی، امید ہے ملاقات میں جو بھی گفتگو ہوئی ہوگی ملکی بہتری کیلئے ہوگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے