پاکستان خاص خبریں

ضمنی الیکشن کے لیئے سنٹرل اور صوبائی سطح پر الگ الگ کنٹرول رومز قائم کر دیئے گئے

الیکشن کمیشن نے الیکشن کے دن کسی بھی نوعیت کی شکایت کو نمٹانے کے حوالے سے سنٹرل اور صوبائی سطح پر الگ الگ کنٹرول رومز قائم کر دیئے ہیں جو پولنگ کے دن صبح 7:00 بجے سے ابتدائی نتیجہ مرتب ہونے تک بلاتعطل کام کرتے رہیں گے ۔ جن کے نمبر اور اہیںی میل ایڈریس درج ذیل ہیں سنٹرل کنٹرول روم اسلام آباد فون نمبر 9204403-051—-9210837-051
051-9204402 —-051-9210838
فیکس نمبر 9204404 -051
ای میل ایڈریس ddmonitoringisb@gmail.com
صوبائی کنٹرول روم پنجاب لاہور فون نمبر 042-99212209—042-99212620
فکسا نمبر042-9211021
ای میل ایڈریس pecpunjabcontrolroom@gmail.com
صوبائی کنٹرول روم سندھ، کراچی فون نمبر 021-99205338
موبائل فون نمبر 0331-3584450–0334-3895812—0300-9374192
ای میل ایڈریسpecelection123@gmail.com
صوبائی کنٹرول روم خیبرپختونخوا پختونخوا، پشاور فون نمبر 091-9222475——-091-9211034

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے