فیصل آباد:سروں کے سلطان،عالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان آج اپنی48ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔راحت فتح علی خان 9دسمبر1974کو فیصل آباد میں پیدا ہغوئے اور ان کو والد فرخ فتح علی خان اورنصرت فتح علی خان کے ساتھ بچپن سے ہی قوالی کی تربیت حاصل کرنے کا موقع ملا۔وہ اب تک سینکڑوں قوالیاں،گیت اور غزلیں گا چکے ہیں اور ان کے گائے گیت اور غزلیں عوام میں بے مقبول ہیں۔راحت فتح علی خان کو2019میں آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے موسیقی کے شعبے میں اعزازی طورپر پی ایچ ڈی کی ڈگری سے نوازا گیا جبکہ وہ اب تک متعدد ملکی اور غیر ملکی ایوارڈز جیت کر ملک وقوم کا نام شرون کر چکے ہیں۔
انٹرٹینمنٹ
عالمی شہرت یافتہ گائیک راحت فتح علی خان کی آج 48ویں سالگرہ منا ئی جارہی ہے
- by Daily Pakistan
- دسمبر 9, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 723 Views
- 2 سال ago