وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب میں الیکشن کیلئے پیسے جاری نہیں کریں گے۔خواجہ آصف نے کہا کہ توہین عدالت کا معاملہ جب آئے گا تب دیکھا جائے گا۔وزیر دفاع نے کہا کہ مذاکرات پر عدالتی ڈکٹیشن نہیں مانیں گے، اپنی مرضی سے مذاکرات کریں گے اور بات 2018 سے شروع کی جائے گی۔
پاکستان
عدالت کے حکم پر پنجاب میں الیکشن کیلئے فنڈ جاری نہیں کریں گے، خواجہ آصف
- by Daily Pakistan
- اپریل 21, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 415 Views
- 2 سال ago