اسلام آباد ہائی کورٹ نے نکاح کیس دوسری عدالت میں منتقل کرنے کی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف نکاح کا مقدمہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا کی عدالت میں منتقل کر دیا۔واضح رہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کیس کی منتقلی کے لیے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھا تھا، خاور مانیکا نے جج شاہ رخ ارجمند پر اعتراض کیا تھا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا اب عید پر نکاح کیس کی سماعت کریں گے۔
پاکستان
جرائم
عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت کو منتقل کرنے کی درخواست منظور
- by Daily Pakistan
- جون 3, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 824 Views
- 11 مہینے ago