پاکستان

فضائیہ کی جانب سے متاثرینِ سیلاب میں دو ماہ کا راشن تقسیم

عالمی بینک کی پنجاب حکومت کو سیلاب متاثرین کے لیے 35 ملین ڈالر دینے کی پیشکش

فضائیہ کی جانب سے متاثرینِ سیلاب میں دو ماہ کا راشن تقسیم کر دیا گیا پاک فضائیہ کی جانب سے خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرین کی بحالی کا عمل بھرپور طریقے سے جاری ہے پاک فضائیہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کی بحالی کا کام مکمل ہونے تک متاثرینِ سیلاب کو خود کفیل کرنے کے لیئے دوماہ کا راشن تقسیم۔ پاک فضائیہ کے فیلڈ میڈیکل کیمپوں میں سیلاب متاثرین کو مفت ادویات اور طبی امداد بھی فراہم کی جارہی ہے پاک فضائیہ کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیموں نے ضرورت مند خاندانوں میں 16650 پکے ہوئے کھانے کے پیکٹ اور 750 پانی کی بوتلیں بھی تقسیم کیں۔ پاک فضائیہ کی جانب سے متاثرہ خاندانوں میں777 خشک راشن کے پیکٹ بھی تقسیم۔ پاک فضائیہ کی میڈیکل ٹیموں کی جانب سے 920 مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے