پاکستان

فیصل آباد سے لاہور جاتے ہوئے رانا ثنا اللہ کی کار کو حادثہ

ہم ہر حال میں ق لیگ کے ساتھ تعاون کرنا چاہتے ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

لاہور: سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن پنجاب کے صدررانا ثنا اللہ کار حادثہ میں محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد بائی پاس پر ٹریکٹر ٹرالی رانا ثنا اللہ کی گاڑی سے ٹکرائی، رانا ثنا اللہ تین گاڑیوں کے ہمراہ فیصل آباد سے لاہور آ رہے تھے، حادثے میں تینوں گاڑیوں کا معمولی نقصان ہوا۔ذرائع کے مطابق ٹریفک حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے