قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد سینیٹ اجلاس کا وقت بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق سینیٹ کا اجلاس 2 بجے کے بجائے شام 6 بجے ہوگا۔اس سے قبل قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا تھا۔اجلاس میں بتایا گیا کہ جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس گیارہ بجے کی بجائے شام چھ بجے ہوگا۔
پاکستان
قومی اسمبلی اجلاس کے بعد سینیٹ اجلاس کا وقت بھی تبدیل
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 18, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 72 Views
- 2 مہینے ago