سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اسمبلی کے (آج) جمعہ کو ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا ہے،سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، قومی اسمبلی کا (آج) ہونے والا اجلاس اب 27جنوری کو ہوگا،سپیکر راجہ پرویز اشرف نے نوٹیفیکیشن اسمبلی کے قواعد کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے جاری کیا ہے۔
پاکستان
خاص خبریں
قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا، اجلاس 27جنوری کو ہوگا
- by Daily Pakistan
- جنوری 20, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 909 Views
- 2 سال ago
