ترجمان قومی ایئر لائن کا کہنا ہے کہ قومی ایئر لائن کا قبل از حج آپریشن مکمل ہو گیا، یہ آپریشن 29 اپریل سے 31 مئی تک جاری رہا۔قومی ایئر لائن کے مطابق 147 پروزاوں سے 42 ہزار 400 عازمین کو حجاز مقدس پہنچایا گیا۔حج پروازوں کے شیڈول کی باقاعدگی کا تناسب 90 فیصد سے زائد رہا۔ترجمان قومی ایئر لائن کا کہنا ہے کہ قومی ایئر لائن کا بعد از حج آپریشن کا آغاز 10 جون سے ہو گا۔
پاکستان
دنیا
قومی ایئر لائن کی 147 پروزاوں سے 42 ہزار 400 عازمین کو حجاز مقدس پہنچایا گیا
- by Daily Pakistan
- جون 1, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 238 Views
- 2 مہینے ago