موسم

لاہور میں بوند اباندی اور ٹھنڈ ی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار

لاہور میں بوند اباندی اور ٹھنڈ ی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار

اسلام آباد: لاہور میں صبح سویرے بوند ا باندی اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔لاہور مال روڈ لکشمی چوک ، اسلام پورہ ، پانی والا تالاب ، جیل روڈ کے اطراف بارش ہوئی ہے بارش کے بعد گرمی کی شدت میں کمی اور موسم خوشگوار ہوگیا ،محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں تیز ہواﺅں اور بارش کا امکان ظاہر کیا ہے کہ گذشتہ رات مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی ادھر کراچی میں بارش برسانے والا سسٹم کمزو ر پڑ گیا ، شہر میں آج بھی ہلکی بارش کامکان ہے شہر کا موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے