پاکستان

لودھراں این اے 155 میں جہانگیر ترین کو شکست

لودھراں این اے 155 میں جہانگیر ترین کو شکست

لودھراں این اے 155 میں جہانگیر ترین کو شکست ۔تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سرپرست اعلیٰ جہانگیر ترین لودھراں کے حلقہ این اے 155 سے شکست کھا گئے۔غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدیق خان بلوچ 117671 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ آئی پی پی کے جہانگیر ترین 71128 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ مسلم لیگ ن کے صدیق خان بلوچ نے جہانگیر ترین کو 46543 ووٹوں سے شکست دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے