کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے لکی مروت میں آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک کردیے۔
آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف سی ٹی ڈی بھرپور کارروائیاں کر رہی ہے۔ آئی جی نے لکی مروت میں کامیاب آپریشن کرنے پر سی ٹی ڈی کو مبارک باد بھی دی۔
پاکستان
لکی مروت: سی ٹی ڈی نے 3 دہشت گرد ہلاک کردیے
- by Daily Pakistan
- اپریل 13, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 212 Views
- 3 مہینے ago