اسلام آباد:اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام اور حکومت جاپان نے اورکزئی اور کرم کی عوام کے لئے ذریعہ معاشی کے مواقع استحکام اور معاشی بحالی کیلئے3.9ملین امریکی ڈالر کے ایک منصوبے کے آغاز کیلئے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔جاپانی سفارتخانہ کے مطابق معاہدے پر دستخط جاپان کے سفیر متسوہیروواڈا،ناٹ اوسٹبی،ریذیڈنٹ نمائندہ یو این ڈی پی نے کیے۔حکومت جاپان کی مدد سے2سالہ پراجیکٹ2لاکھ سے زیادہ افراد کی مدد کرے گا جس میں خاص طورپر نوجوانوں اور خواتین پر توجہ دی جائے گی۔
خاص خبریں
معاشی بحالی منصوبہ،جاپان اور یو این ڈی پی کے معاہدے پر دستخط
- by Daily Pakistan
- دسمبر 1, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 966 Views
- 2 سال ago