معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی انتقال کرگئے مولانا کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور علاج کیلئے 6 ماہ سے امریکہ میں مقیم تھے احترام الحق تھانوی ایک پاکستانی عالم دین اور جامعہ احتشامیہ کے بانی تھے وہ مولانا احتشام الحق تھانوی کے بڑے بیٹے تھے وہ کچھ عرصہ ایم کیو ایم، پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پی ٹی آئی کراچی چیپٹر سے وابستہ رہے
پاکستان
خاص خبریں
دنیا
معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی انتقال کرگئے
- by Daily Pakistan
- جنوری 8, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 604 Views
- 2 سال ago