پاکستان

ملک میں بجلی کا شارٹ فال4ہزار میگا واٹ،غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ شروع

بجلی فی یونٹ 2 روپے 50 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

منگلا:بجلی شارٹ فال میں اضافہ کے باعث غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا،شارٹ فال 4ہزار32میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار9ہزار179میگا واٹ ہے جبکہ طلب13500میگا واٹ ریکارڈ کی گئی۔پن بجلی سے500میگا واٹ،سرکاری تھرمل پاور پلانٹ سے ایک ہزار میگا واٹ،نجی بجلی گھروں سے5555میگا واٹ،شمسی توانائی سے32میگا واٹ،بگاس سے42میگا واٹ جبکہ نیو کلیئر پاور پلانٹس سے 2ہزار50ہزار میگا واٹ بجلی پیدا ہوسکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri