پاکستان سا ئنس و ٹیکنالوجی

ملک میں توانائی کا سنگین بحران جاری ، بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 932 میگا واٹ تک پہنچ گیا

shorteh of electricty

ملک میں توانائی کا سنگین بحران جاری ہیجس کے باعث بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 932 میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 24 ہزار میگا واٹ جبکہ پیداوار 16 ہزار میگاواٹ ہے،اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پانچ گھنٹے سیبجلی کی بندش جاری ہے جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں میں ہر گھنٹے بعد لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔دوسری جانب وزارت توانائی نے ملک میں بجلی کی ترسیل اور پیداوار بحال ہونے کا دعوی کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri