موسم

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کی پیشگوئی

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش کی پیشگوئی

بالائی سند ھ ، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، بلوچستان کے بعض علاقوں کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بارش کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔گذشتہ روز تھر پارکر میں تیز بارش ہوئی ، اسلام کوٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق ہوئے۔کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی ہلکی بارش ہوئی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے