سعودی عرب کی وزارت ثقافت نے کہا ہے کہ ’نیشنل کلچرل ایوارڈز‘ کی اختتامی تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے جو سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سرپرستی میں نو ستمبر کو منعقد ہوگی۔ایس پی اے کے مطابق اس موقع پر دوسرے سیشن کے فاتحین کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا اور ثقافت سے متعلق انفرادی، اداروں یا گروپس کی سطح پر دکھائے جانے والی نمایاں خدمات کو سراہا جائے گیہ ایونٹ سعودی ویژن 2030 کے ضمن میں آتا ہے اور اس کی وجہ سے ثقافت کی قدر بڑھی ہے اور اسے ایک اعلٰی سعودی عرب: ’نیشنل کلچرل ایوارڈز‘ کی اختتامی تقریب ستمبر میں ہوگی
انٹرٹینمنٹ
دنیا
کھیل
’نیشنل کلچرل ایوارڈز‘ کی اختتامی تقریب نو ستمبر کو منعقد ہوگی
- by Daily Pakistan
- اگست 30, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 947 Views
- 2 سال ago