خاص خبریں

وارنٹ گرفتاری جاری ، وجہ کیابنی ؟ کھلاڑیوں کیلئے اہم خبرآگئی

وارنٹ گرفتاری جاری ، وجہ کیابنی ؟ کھلاڑیوں کیلئے اہم خبرآگئی

رہنما پی ٹی آئی زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری ۔ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محمدشبیر نے زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ۔زلفی بخاری کیخلاف تھانہ گولڑہ میں انسداد دہشتگردی سمیت مختلف دفعات پر مقدمہ درج ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے