پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز کی یادگار شہداء پر حاضری ، پھول چڑھائے

وزیراعلیٰ مریم نواز کی یادگار شہداء پر حاضری ، پھول چڑھائے

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے یاد گار شہدا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔وزیراعلی مریم نواز یوم دفاع کے موقع پر لاہور کینٹ میں یادگار شہدا پہنچیں انہوں نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے، مریم نواز نے یاد گار شہدا پر فاتحہ خوانی بھی کی۔اس موقع پر پاک فوج کے چاق چوبند دستے نے سلامی بھی پیش کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے