پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے ن لیگ متحرک

چوہدری خاندان کو چپراسی کے اکاؤنٹ سے 32 کروڑ کی منتقلی کا انکشاف

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے مسلم لیگ ن نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔پنجاب حکومت گرانے کے حورالے سے مختلف آپشنز پر غور کرنے کیلئے مسلم لیگ ن پنجاب کی پارلیمانی کی کور کمیٹی کا اجلاس پیر کو قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی زیر صدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوگا۔اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں سے سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد کی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے