تحریک انصاف مارچ لا اینڈ آرڈر کی ممکنہ خراب صورتحال کے پیش نظر انڈسٹریل ایریا سی آئی اے بلڈنگ کو سب جیل قرار دیا گیا چیف کمشنر کی جانب سے سب جیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پہلی سب جیل کے قیام کا باضابطہ نوٹفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے نوٹفیکیشن کے مطابق سلام آباد سب جیل میں قیدیوں اور عمارت کی سیکورٹی ذمہ داری اسلام آباد پولیس کی ہوگی اور اسلام آباد سب جیل میں قیدیوں اور عمارت کی سیکورٹی ذمہ داری اسلام آباد پولیس کی ہوگی چیف کمشنر کی جانب سے سب جیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے اور نوٹفیکشن کی کاپیاں متعلقہ اداروں کو ارسال کر دی گئیں
پاکستان
وفاقی دارلحکومت میں پہلی سب جیل کے قیام کا نوٹیفیکیشن جاری لانگ مارچ والے مہمان بنیں گے
- by Daily Pakistan
- نومبر 4, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 584 Views
- 2 سال ago