جرائم

ولپنڈی ٹریفک پولیس قوانین پر عملد ر آمدکے حوالے سے قانون کے یکساں اور منصفانہ نفاذپر یقین رکھتی ہے سی ٹی او راولپنڈی

سی ٹی او راولپنڈی کیطرف سے غیر قانونی طور پر گرین نمبر پلیٹ اور پولیس لائٹس لگانے والوں کے سخت کاروائی کے احکامات جاری

سی ٹی او راولپنڈی کیطرف سے غیر قانونی طور پر گرین نمبر پلیٹ اور پولیس لائٹس لگانے والوں کے سخت کاروائی کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔سی ٹی او نوید ارشاد نے ممیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ غیر قانونی طور پر پولیس لائٹس اور گرین نمبر پلیٹ لگانیوالوں کی لائٹس اور نمبر پلیٹ اتروا کر چالان ٹکٹ جاری کیے جائیں جعلی اور بوگس نمبر پلیٹس لگانے والوں کے خلاف مقدمات درج کروائے جائیں ر ا ولپنڈی ٹریفک پولیس ٹریفک قوانین پر عملد ر آمدکے حوالے سے قانون کے یکساں اور منصفانہ نفاذپر یقین رکھتی ہے غیر قانونی گرین نمبر پلیٹ اور پولیس لائٹس کے نقصانات اور انفورسمنٹ کے حوالے سے آگاہی مہم بھی فراہم کی جا رہی ہے ۔ٹریفک پولیس کے جوان روڈ یوزر ز کے ساتھ دیانتداری، شائستگی اور فوری مدد کے بنیادی اصولوں پر عمل پیرا ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri