دنیا

ٹرمپ کی شامی صدر کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تجویز

ٹرمپ کی شامی صدر کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تجویز

مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شامی صدر احمد الشرا کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تجویز دے دی۔ٹرمپ نے شام کو ابراہیم معاہدے میں شامل ہونے کی بھی دعوت دی۔واضح رہے کہ ابراہیم معاہدہ 2020 میں یو اے ای اور بحرین نے اسرائیل کے ساتھ کیے تھے۔
امریکی صدر ٹرمپ سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور شامی صدر الشرا نے گزشتہ روز اہم ملاقات کی تھی۔اس ملاقات میں ترک صدر طیب اردوان نے فون کے ذریعے شمولیت کی تھی۔شامی صدر نے اسرائیل کے ساتھ 1974 کے جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کے عزم کا اظہار بھی کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے