ٹرک نے اونٹ ریڑھےکچل ڈالے۔چار افراد شدید زخمی جبکہ ایک اونٹ ھلاک ھوگیا۔حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا۔
آج صبح واں بھچراں ڈیرہ دھولانوالا کےنزدیک تیز رفتار ٹرک نے تین اونٹ ریڑھوں کو کچل ڈالا۔جن میں چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔زخمی ھونے والوں میں اشبر اعوان آف ٹبی،عمران لنگاہ آف ٹبی،محمد رمضان آورا مظفر پور چور والا عبدالرؤف آورا آف چوروالا شامل ہیں۔ ایک اونٹ موقع پر ھی ھلاک جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا
خاص خبریں
علاقائی
ٹرک نے اونٹ ریڑھے کو کچل ڈالا چار افراد شدید زخمی
- by Daily Pakistan
- ستمبر 28, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 746 Views
- 3 سال ago