جنگلی بلی اور بند ر کے آنے کے بعد اب پارلیمنٹ ہاﺅس کی گیلری میں بلی نے بچے دے دیئے گذشتہ ہفتے ایک جنگلی بلی کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے احاطے میں دیکھا گیا تھا جس کے کچھ دن بعد پارلیمنٹ ہاﺅس کی چھت پر ایک بندر آگیا تھاان دونوں جانوروں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوئی تھی ۔
پاکستان
پارلیمنٹ ہاﺅس کی گیلری میں بلی نے بچے دے دیئے،
- by Daily Pakistan
- مئی 5, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 550 Views
- 2 سال ago