خاص خبریں

پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی آج سے شروع ہوگی

پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی آج سے شروع ہوگی

پاکستان حجاج کرا م وطن واپسی آج دو جولائی سے شروع ہوگی ، جدہ ائیرپورٹ سے پہلی تین حج پروازوں کے ذریعے 693 حجاج کرام وطن واپس پہنچیں گے ۔حج آپریشن دو جولائی سے شروع ہوکر دو اگست تک جاری رہے گا۔حج آپریشن کے تحت پہلی پرواز سہ پہرتین بجکر پینتیس منٹ پر کراچی ائیر پورٹ لینڈ کریگی ، پی آئی اے کے چیف آپریٹنگ افسر امان اللہ قریشی حجاج کو کراچی ائیرپورٹ پر استعمال کرینگے ۔حج آپریشن اسلام آباد ائیرپورٹ پر پہلی پرواز سہ پہر تین بجکر تیس منٹ پر لینڈ کریگی ۔ لاہور ائیرپورٹ پر پہلی بعد از حج پرواز آج سہ پہر دوبجکر بیس منٹ پر لینڈ کریگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے