اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے حج معاہدے پر دستخط ہو گئے۔پاکستان اور سعودی عرب نے حج 2024کے معاہدے پر دستخط کردیے، حج معاہدے پر سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ اور پاکستان کے وزیر مذہبی امور انیق احمد نے دستخط کیے، پاکستانی عازمین حج کو بہتر سے بہتر سہولتیں فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔انیق احمد نے کہا کہ پاکستانی عازمین حج کو منی میں خصوصی جگہ دی جائے گی اور اس کے نرخ بھی کم ہوں گے، سعودی وزیر حج نے پاکستانی عازمین کو بہتر سہولتیں فراہم کرنے کے تعاون کا یقین دلایا۔
پاکستان
پاکستان اور سعودی عرب کے حج معاہدے پر دستخط
- by Daily Pakistan
- جنوری 8, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 531 Views
- 12 مہینے ago