کھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج کراچی روانہ ہوں گی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج کراچی روانہ ہوں گی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کراچی جانے کیلئے آج دوپہر اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچیں گی ، کراچی کیلئے دونوں ٹیموں کی مشترکہ فلائٹ ایک بجے شیڈول ہے راولپنڈی میں دو ونڈے میچز کھیلنے کے بعد اب پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان بقیہ تین ونڈے میچز کراچی میں کھیلے جائینگے۔سیریز کے آخری تین ونڈے میچز 5،3 اور سات مئی کو کراچی میں کھیلے جائینگے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان کو پانچ ونڈے میچوں کی سیریز میں 2.0 کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے