کھیل

پاکستان بوٹ ریلی اینڈ فشنگ ٹورنامنٹ فروری میں ہوگا

پاکستان نیوی کے زیر اھتمام پاکستان بوٹ ریلی اینڈ فشنگ ٹورنامنٹ فروری میں ہوگا۔صدر پاکستان بوٹ ریلی احمد مامور امیمی نے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان بوٹ ریلی اینڈ فشنگ ٹورنامنٹ آئندہ ماہ فروری میں کروایا جائے گا جس میں دنیا بھر سے کھلاڑی شرکت کرینگے۔احمد مامور امیمی نے کہا کہ گزشتہ سال دنیا کی سب سے بڑی بوٹ ریلی کرائی، بوٹ ریلی کا انعقاد کراچی سے استولہ تک ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ایسےایونٹس کا مقصد پاکستان کوسٹ لائن دنیاکودکھانا ہے، مستقبل میں بین الاقوامی سطح پرریلی کاانعقادممکن بنائیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے