پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن شروع ہوگیا ورکرز کنونشن کا آغاز تلاوت اور نعت شریف سے کیا گیا
کنونشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی صدر اور سینئر پارلیمنٹرین بیگم نجمہ حمید کی وفات پر دعا کی گئی
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب ، رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب اور دیگر راہنما راولپنڈی میں ورکرز کنونشن میں شریک ہیں حنیف عباسی، راحت مسعود قدوسی، سردار نسیم، حاجی پرویز خان، ملک ابرار، ضیاء اللہ شاہ، جاوید مغل، زیب النسا اعوان، راجہ حنیف، تحسین فواد، شازیہ رضوان سمیت پارٹی راہنما ورکرز کنونشن میں موجود
پاکستان
خاص خبریں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن شروع
- by Daily Pakistan
- دسمبر 11, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 387 Views
- 2 سال ago