پشاور کے علاقے سردار گڑھی سٹاپ کے قریب آئل ٹینکر اور مہران گاڑی میں تصادم۔کے باعث خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے ریسکیو1122 کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی 3 ایمبولینسز اور ریکوری ویکل بمعہ سٹاف جائے حادثہ پر پہنچ کر آپریشن شروع کر دیا ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر نوید اخترکے مطابق زخمیوں کو طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔جبکہ ریکوری ویکل کے ذریعے گاڑی کو آئل ٹینکر کے نیچے سے ریکور کرلیا گیا ہے
پاکستان
خاص خبریں
پشاور سردار گڑھی سٹاپ کے قریب آئل ٹینکر اور مہران گاڑی میں تصادم 8 افراد زخمی
- by Daily Pakistan
- دسمبر 13, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 531 Views
- 2 سال ago