خاص خبریں موسم

پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختو نخوا ،کشمیر اور جنوب مشرقی سندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے ترجمان نے موسم کی صورتحال بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔کشمیر ، گلگت

محکمہ موسمیات ، اسلام آباد کے مطابق ہفتہ کے روزموسم کی صورتحال: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم با لائی پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختو نخوا ،کشمیر اور جنوب مشرقی سندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اسلام آباد اسلام آباد میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔خیبرپختونخوا: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تا ہم مانسہرہ، ایبٹ آباد ، بو نیر، شانگلہ ،سوات،مالاکنڈ، دیر، چترال،مردان،چارسدہ ،پشاور ، کو ہا ٹ اور کرم میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔پنجاب: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔تا ہم خطۂ پوٹھوہار، گوجرانوالہ ، لاہور، گجرات، سیالکوٹ اورنارووال میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔کشمیر/گلگت بلتستان: کشمیراور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان۔بلوچستان: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔سندھ: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم عمر کوٹ، ٹھٹھہ ، بدین، میر پور خاص اور تھر پارکر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ24گھنٹوں کاموسم: ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم لاہور (شاہی قلعہ 36، گلشن راوی 30، فرخ آباد 28، اقبال ٹاؤن 18، لکشمی چوک 13، سمن آباد 09، مغل پورہ 06، چوک ناخدا 04، اپر مال، تاج پورہ 01)،مالم جبہ 13اور مری میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: دالبندین 42، لسبیلہ ،خانپور، میٹھی، نوپور تھل اور سبی میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
کم سے کم /زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:
اسلام آباد 24/ 36
لاہور 27/ 35
کراچی 28/ 40
پشاور 25/ 36
کوئٹہ 19/ 34
گلگت 16/ 35
اسکردو 11/ 31
مظفر آباد 22/ 37
مری 16/ 23
فیصل آباد 28/ 38
ملتان 27/ 39
سری نگر 18/ 32
جموں 21/ 36
لہہ 11/ 26
پلوامہ 16/ 29
اننت ناگ 16/ 28
شوپیاں 15/ 27
بارہ مولہ 16/ 28

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri